ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:44 AM

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔

کبڈّی عالمی کپ 2025 آج شام سے انگلینڈ میں شروع ہوگا۔ اِس دوران مردوں کی بھارتی ٹیم Wolverhampton میں اٹلی کے خلاف آج اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔ ورلڈ کبڈّی کی جانب سے منعقد کیا جانے والا یہ کبڈّی عالمی کپ کا دوسرا ایڈیشن ہے اور یہ پہل...