March 24, 2025 10:04 AM March 24, 2025 10:04 AM
9
بھارت نے، انگلینڈ کے شہر Wolverhampton میں مردوں اور خواتین، دونوں کے کبڈّی عالمی کپ 2025 جیت لیے ہیں۔
بھارت نے، انگلینڈ کے شہر Wolverhampton میں مردوں اور خواتین، دونوں کے کبڈّی عالمی کپ 2025 جیت لیے ہیں۔ مردوں کی ٹیم نے فائنل میں میزبان انگلینڈ کی ٹیم کو 41 کے مقابلے 44 سے شکست دی۔ اس سے پہلے بھارت کی خواتین ٹیم نے بھی انگلینڈ کو اسی جگہ فائنل میں 34 کے مقابلے 57 سے ہرایا تھا۔ ایسا پہلی بار ہے کہ ایشیاء کے باہر اس ٹورنامنٹ میں کبڈّی کی سرکردہ ٹیموں نے، West Midlands میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ کبڈّی کے یہ میچ برمنگھم، Conventry, Walsall اور Wolverhampton میں منعقد کیے گئے۔ کبڈّی کے اِن...