November 25, 2025 9:37 AM November 25, 2025 9:37 AM
5
ڈھاکہ میں، بھارت نے چینی تائی پے کو 35-28 سے ہرا کر لگاتار دوسری مرتبہ خواتین کا کبڈّی عالمی کپ جیت لیا ہے۔
کبڈی میں ڈھاکہ میں بھارت نے، خواتین کبڈی کا عالمی کپ لگاتار دوسری مرتبہ جیتا۔ بھارتی ٹیم نے اپنا دبدبہ برقرار رکھتے ہوئے فائنل میں چینی Taipei کو 35-28 سے شکست دی۔ بھارت نے سیمی فائنل میں ایران کو 33-21 سے شکست دی تھی۔ اُس نے گروپ اسٹیج کے بھی چاروں میچ جیتے تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں کُل 11 ٹیموں نے شرکت کی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے 2025 خواتین کبڈی عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے بھارتی خواتین ٹیم کی صلاحیت اور مہارت کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس جیت سے نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کی...