December 30, 2024 9:56 AM

views 30

ممبئی میں ”نیوی چلڈرن اسکول“ کی 17 سالہ طالبہ Kaamya Karthikeyan نے دنیا کے ساتوں براعظم میں ہر ایک کی بلند ترین چوٹی کو سَر کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر لڑکی بن کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔

ممبئی میں ”نیوی چلڈرن اسکول“ کی 17 سالہ طالبہ Kaamya Karthikeyan نے دنیا کے ساتوں براعظم میں ہر ایک کی بلند ترین چوٹی کو سَر کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر لڑکی بن کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ کوہ پیمائی کے غیر معمولی کارنامے کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 سالہ مہم جُو، نے افریقہ کے ماؤنٹ Kilimanjaro، یورپ کے ماؤنٹElbrus، آسٹریلیا کے ماؤنٹ Denali، ایشیا کے ماؤنٹ ایوریسٹ اور انٹارٹکا میں ماؤنٹ Vincent کو کامیابی کے ساتھ سَر کر لیا ہے۔ نوجوان طالبہ نے 24 دسمبر کو چلی کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ ...