December 18, 2025 9:29 AM December 18, 2025 9:29 AM

views 2

ایک ملک ایک انتخاب بِل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ پی پی چودھری کے زیر قیادت منعقد ہوئی۔

ایک ملک ایک انتخاب بِل سے متعلق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ کَل نئی دلّی میں BJP کے رکن پارلیمنٹ پی پی چودھری کے زیر قیادت منعقد ہوئی۔ یہ کمیٹی آئین کے 129 ویں ترمیمی بِل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق ترمیمی بِل 2024 کا جائزہ لے رہی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF کی پہلی ڈپٹی مینیجنگ ایڈیٹر گیتا گوپی ناتھ اور وزیر اعظم کے اقتصادی مشاورت سے متعلق کونسل کے ممبر سنجیو سانیال نے بھی اِس میٹنگ میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔×