December 13, 2025 9:52 AM December 13, 2025 9:52 AM
10
BJP کے قومی صدر اور صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا آج ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ میں BJP کے نئے ریاستی ہیڈ کوارٹرس میں بھومی پوجن میں حصہ لیں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
BJP کے قومی صدر اور صحت و خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا آج ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ میں BJP کے نئے ریاستی ہیڈ کوارٹرس میں بھومی پوجن میں حصہ لیں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جناب نڈا ہماچل پردیش کے دو روزہ دورے پر کَل شام شملہ پہنچے۔x BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جناب جگت پرساد نڈّا کی ہماچل پردیش میں آمد کے موقع پر BJP کی ریاستی اکائی آج شملہ میں ایک تہنیتی پروگرام کا انعقاد کرے گی۔ اِس موقع پر جناب نڈّا ایک جلسے سے خطاب کریں گے۔ وہ ریاست میں کانگریس کی سرکار کی کارکردگی اور ...