ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2025 9:59 AM

بھارت نے 100 گیگا واٹ سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حصولیابی کی تعریف کی ہے اور اسے خود کفالت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

بھارت نے 100 گیگا واٹ سولر پی وی ماڈیول مینوفیکچرنگ کی صلاحیت حاصل کر کے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے، جو کہ 2014 میں صرف 2 اعشاریہ 3 گیگا واٹ کے مقابلے ایک قابل ذکر اضافہ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حصولیابی کی تعریف کی ہے اور اسے خود کفالت کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ایک س...