May 15, 2025 9:40 AM
جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے قومی سلامتی کی وجوہات سے ترکیے کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ مفاہمت نامہ معطل کر دیا ہے۔
دلّی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے ترکی کی Inonu یونیورسٹی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو معطل کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں JNU نے کہا ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق معاملات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مفاہمت نامے کے تحت دونوں یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طالب علموں کے ایکس...