March 13, 2025 9:30 AM March 13, 2025 9:30 AM

views 3

جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔

جموں وکشمیر میں شری نگر شہر سمیت کشمیر وادی میں میدانی اور بالائی علاقوں کے زیادہ تر مقامات پر کَل دیر رات سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ وسطی شمالی اور جنوبی کشمیر کے خطے کے زیادہ تر بالائی علاقوں میں بارش اور ہلکی سے بھاری  برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج کئی مقامات پر رک رک کر ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کے تعلق سے یلو الرٹ جاری کیاہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ 10 مارچ سے پچھلے تین روز سے رُک رُک کر بارش ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اِس طرح کا موسم 16 مارچ تک جاری ...