December 10, 2025 10:26 AM December 10, 2025 10:26 AM

views 2

شمالی ریلویز کے جموں ڈویژن نے پھنسے ہوئے مسافروں کی سہولت کیلئے 12 دسمبر سے تین دن تک نئی دلی اور اُودھم پور کے درمیان خصوصی وندے بھارت ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔

شمالی ریلویز کے جموں ڈویژن نے پھنسے ہوئے مسافروں کی سہولت کیلئے 12 دسمبر سے تین دن تک نئی دلی اور اُودھم پور کے درمیان خصوصی وندے بھارت ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ جموں اور سری نگر سے IndiGo کی پروازیں منسوخ کیے جانے کے تناظر میں یہ اعلان کیا گیا ہے۔ اِس کی وجہ سے ہوائی اڈوں پر افراتفری کی کیفیت پیدا ہوگئی تھی اور وہاں پھنسے ہوئے مسافروں نے احتجاج کیا۔ نئی دلی سے اُودھم پور کیلئے خصوصی ریل گاڑی صبح 6 بجے روانہ ہوگی اور دوپہر 2 بجے اُودھم پور پہنچے گی۔ راستے میں یہ دیگر اسٹیشنوں کے علاوہ انبالہ ک...