September 1, 2025 3:08 PM

views 17

جموں و کشمیر میں Trikuta Hills میں خراب موسم کی وجہ سے شری ماتا ویشنو دیوی یاترا آج لگاتار ساتویں دن بھی معطل ہے۔

ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران لگاتار بارش ہونے کی وجہ سے Banganga میں اچانک سیلاب آگیا اور یاترا کے راستے میں نقصان ہوا ہے۔ حکام کو یاتریوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کی خاطر اُن کی نقل و حرکت کو روکنا پڑا ہے۔ کٹرا کے بنیادی پڑاؤ میں بہت کم تعداد میں عقیدتمند موجود ہیں جو اپنی یاترا پھر شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ آج صبح وہاں موسم میں کچھ بہتری آنے کی اطلاع ملی ہے۔ اِس طرح کئی دن سے جاری لگاتار بارش کے بعد کچھ راحت ملی ہے۔ البتہ حکام نے یہ بات دوہرائی ہے کہ یاترا کا راستہ ...