June 5, 2025 9:34 AM
25
جموں کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طور پر ریلوے کی وزارت نے جموں توی اور سری نگر کے درمیان شروع کی گئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین خدمات کے لئے نظام اوقات کا اعلان کیا ہے۔
جموں کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طور پر ریلوے کی وزارت نے جموں توی اور سری نگر کے درمیان شروع کی گئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین خدمات کے لئے نظام اوقات کا اعلان کیا ہے۔ نیم تیز رفتار وندے بھارت ٹرینیں جموں توی، شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ، بانیہال، صرف چار اسٹیشنوں پر رکیں گی۔ یہ ٹرینیں ہفتے میں چھ دن چلیں گی۔ سری نگر سے ٹرین نمبر 26402 منگل کے علاوہ دوپہر دو بجے روانہ ہوگی اور شام 6 بجکر 50 منٹ پر جموں توی پہنچیں گی۔ ٹرین نمبر 26404 صبح 8 بجے سری نگر سے روانہ ہوگی اور د...