ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:34 AM

جموں کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طور پر ریلوے کی وزارت نے جموں توی اور  سری نگر کے درمیان شروع کی گئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین خدمات کے لئے نظام اوقات کا اعلان کیا ہے۔

جموں کشمیر میں ریل رابطے بڑھانے کے سلسلے میں ایک اہم قدم کے طور پر ریلوے کی وزارت نے جموں توی اور  سری نگر کے درمیان شروع کی گئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین خدمات کے لئے نظام اوقات کا اعلان کیا ہے۔ نیم تیز رفتار وندے بھارت ٹرینیں جموں توی، شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ، بانیہال، صرف چا...