May 15, 2025 9:37 AM

views 20

آپریشن سِندور کی تاریخی کامیابی سے پورا ملک فخر سے سرشار ہے اور اس کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے،   جس دلیری اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا ہے، اُس سے ہر شہری کو تحریک مل رہی ہے۔

آپریشن سِندور کی تاریخی کامیابی سے پورا ملک فخر سے سرشار ہے اور اس کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے،   جس دلیری اور حکمتِ عملی کا مظاہرہ کیا ہے، اُس سے ہر شہری کو تحریک مل رہی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس قابلِ قدر کامیابی کے اعتراف میں آج جموں میں ایک ترنگا یاترا کا اہتمام کیا گیا ہے۔ بہادر بھارتی فورسز کے تئیں حمایت کا اظہار کرنے اور اُن کی ستائش کے لیے جموں و کشمیر BJP کے جنرل سکریٹری اشوک کول نے جموں کی سوِل سوسائٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ آج جموں میں ہونے والی ترنگا ریلی میں ...