April 23, 2025 9:39 AM
Pahalgam میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ فوج، CRPF اور جموں و کشمیر پولیس نے تلاش کی مشترکہ کارروائی شروع کی ہے۔
جموں و کشمیر میں کَل Pahalgamمیں دہشت گردوں کے حملوں میں کئی سیاحوں کی ہلاکت کے بعد پوری کشمیر وادی میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں سری نگر سے کوئی 85 کلومیٹر دور پیش آیا۔ فوج، CRPF اور جموں و کشمیر پولیس خطے میں تلاش کی مشترکہ کارروائی انجام دے...