December 12, 2025 10:07 AM December 12, 2025 10:07 AM
4
جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلعے کے طلبا کے ایک گروپ نے کل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔
جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلعے کے طلبا کے ایک گروپ نے کل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ طلبا کے اس دورے نے اُنہیں صدر جمہوریہ سے بات چیت کرنے اور ملک کے اعلیٰ ترین آئینی ادارے سے تحریک حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا۔ طلبا نے قومی یکجہتی ٹور کے حصے کے طور پر راشٹرپتی بھون کا دورہ کیا۔ صدر جمہوریہ سے اس ملاقات کو بڑے پیمانے پر سوشل میڈیا پر سراہا گیا اور اس کا خیر مقدم کیا گیا۔×