March 3, 2025 9:48 AM March 3, 2025 9:48 AM
13
جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک ماہ طویل بجٹ اجلاس آج جموں میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔
جموں و کشمیر اسمبلی کا ایک ماہ طویل بجٹ اجلاس آج جموں میں، لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے خطاب کے ساتھ شروع ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Gulshan Raina یہ اسمبلی اجلاس قومی ترانے کے ساتھ شروع ہوگا، جسے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے ڈائس پر پہنچنے کے دوران بینڈ کے ذریعے بجایا جائے گا اور خطاب کے اختتام پر پھر سے بجایا جائے گا۔ لیفٹننٹ گورنر صبح دس بجے قانون ساز اسمبلی کے ممبروں سے خطاب کریں گے اور آئندہ مالی سال کے حکومت کے ویژن کو پیش کریں گے۔ ممبروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ وقار کو برقرار رکھ...