May 13, 2025 9:39 AM
جموں وکشمیر میں سرحدی ضلعوں کو چھوڑ کر دیگر ضلعوں میں آج سے اسکول اور کالج دوبارہ کھل رہے ہیں
جموں وکشمیر حکومت نے آج سے جموں کے ساتھ ساتھ کشمیر ڈویژنوں کے غیر سرحدی ضلعوں میں اسکول اور کالجز پھر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں تعلیم کی وزیر سکینہ Itoo نے کیا۔ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ سرحد کے اُس پار سے گولہ باری کے واقعات کے بعد حقی...