ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2025 3:42 PM

جموں و کشمیر میں پورے جموں ڈویژن میں خراب موسم کی وجہ سے آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔

جموں و کشمیر میں پورے جموں ڈویژن میں خراب موسم کی وجہ سے آج سبھی سرکاری اور پرائیویٹ اسکول بند ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ خطے میں کَل تک خراب موسم رہنے کے تعلق سے حکام کی طرف سے جاری کی گئی وارننگ کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اِدھر موسمیات محکمے نے مرکز کے زیر انتظا...