December 3, 2025 3:58 PM December 3, 2025 3:58 PM
2
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے سکریٹیریٹ نے جموں و کشمیر کے راج بھون کا نام بدل کر لوک بھون کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے سکریٹیریٹ نے جموں و کشمیر کے راج بھون کا نام بدل کر لوک بھون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ راج بھون کی عمارت مرکز کے زیر انتظام علاقے کے گورنر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر کے طور پر کام کرتی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری مندیپ کے-بھنڈاری کی دستخط شدہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس تبدیلی کا نفاذ فوری طور پر ہے۔×