August 27, 2025 10:01 AM

views 16

جموں خطّے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی افراتفری کے دوران شمالی ریلوے نے کٹرہ، اُدھم پور اور جموں ریلوے اسٹیشنوں کے لیے جانے والی 18 ریل گاڑیاں منسوخ کر دی ہیں۔

جموں خطّے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی افراتفری کے دوران شمالی ریلوے نے کٹرہ، اُدھم پور اور جموں ریلوے اسٹیشنوں کے لیے جانے والی 18 ریل گاڑیاں منسوخ کر دی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق 4 ٹرینوں کی دوری کو مختصر کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ خطّے میں موسم کی بگڑتی صورتحال کے تناظر میں لیا گیا ہے۔ ×