September 3, 2025 9:56 AM
19
جموں و کشمیر میں کَل رات سے جموں کے مختلف حصوں میں شدید بارش کی وجہ سے مختلف مقامات پر پانی بھر گیا جس سے، ٹریفک جام ہوگیا اور روزانہ سفر کرنے والے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
جموں و کشمیر میں کَل رات سے جموں کے مختلف حصوں میں شدید بارش کی وجہ سے مختلف مقامات پر پانی بھر گیا جس سے، ٹریفک جام ہوگیا اور روزانہ سفر کرنے والے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ چناب، Tawi، راوی اور Ujh سمیت جموں خطے کے تمام دریا خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے ہیں۔ محکمہئ موسمیات نے جموں خطے کے مختلف اضلاع میں آج دوپہر تک شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدروفت بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔x مقامی محکمہئ موسمیات نے مرکز کے زیر انتظام اِس ...