March 10, 2025 10:05 AM March 10, 2025 10:05 AM
14
جموں و کشمیر میں اُن تین افراد کی موت کی جانچ کے لیے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں اُن تین افراد کی موت کی جانچ کے لیے پولیس کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جن کی لاشیں کٹھوا ضلعے میں دور دراز کے جنگلاتی علاقے میں ایک جھرنے کے قریب ملی تھیں، جموں کٹھوا سامبھا رینج کے پولس کے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل شیو کمار نے بتایا کہ معاملے کے سبھی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا اور چھان بین کے نتائج کو جلد ہی منظرِ عام پر لایا جائے گا۔x