January 14, 2026 9:42 AM

views 9

جموں و کشمیر میں، کَل شام راجوری ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے کئی مشتبہ پاکستانی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے بھارتی فوج نے فائرنگ کی۔

جموں و کشمیر میں، کَل شام راجوری ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں داخل ہونے والے کئی مشتبہ پاکستانی ڈرونز کو مار گرانے کیلئے بھارتی فوج نے فائرنگ کی۔ جموں میں فوج کے حکام نے بتایا کہ یہ ڈرونز، پاکستانی مقبوضہ کشمیر واپس لوٹنے سے پہلے کچھ وقت تک منجا کوٹ سیکٹر پر منڈلاتے رہے۔ ڈرونز کو دیکھے جانے کا تازہ واقعہ اُس وقت پیش آیا ہے جب فوج کے سربراہ اوپیندر دُویدی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے گذشتہ تین دن کے دوران جموں سیکٹر میں سرحدی علاقوں کے آس پاس پاکستانی ڈرونز کو دیکھے...