May 28, 2025 10:00 AM
جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے قریب بے سارن علاقے میں، 22 اپریل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے 26 متاثرین کی یاد میں ایک یادگاری مقام قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلعے میں پہلگام کے قریب بے سارن علاقے میں، 22 اپریل کے المناک دہشت گردانہ حملے کے 26 متاثرین کی یاد میں ایک یادگاری مقام قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کل پہلگام میں جموں و کشمیر کابینہ میٹنگ کے بعد J&K تعمیراتِ عا...