June 6, 2025 10:19 AM
23
جموں و کشمیر میں، فوج نے سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے پختہ سکیورٹی بندوبست کی خاطر ایک جامع سکیورٹی پہل آپریشن شیوا کا آغاز کیا ہے۔
جموں و کشمیر میں، فوج نے سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے پختہ سکیورٹی بندوبست کی خاطر ایک جامع سکیورٹی پہل آپریشن شیوا کا آغاز کیا ہے۔ 38 روزہ امرناتھ یاترا اگلے مہینے کی 3 تاریخ کو شروع ہوگی۔ اس کے تحت ہزاروں عقیدتمند 3 ہزار 888 میٹر کی بلندی پر واقع پوَتر امرناتھ گُپھا میں درشن کے لیے جاتے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ V/C - Gulshan Raina 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گردوں کے حملے سمیت حالیہ سکیورٹی چیلنجوں کے تناظر میں مرکزی مسلح پولیس فورسز، جموں کشمیر پولیس اور شری ا...