ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 4:02 PM

جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے میں Guddar جنگلاتی علاقے میں سیکیورٹی دستوں کی کارروائی میں ایک نامعلوم دہشت گرد مارا گیا ہے۔

  جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے کُلگام ضلعے میں Guddar جنگلاتی علاقے میں سیکیورٹی دستوں کی کارروائی میں ایک نامعلوم دہشت گرد مارا گیا ہے۔ فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اِس کارروائی میں فوج کے ایک جونیئر Commissioned افسر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہاں دہشت گردوں کے موجود ہونے کے با...