September 22, 2025 9:32 AM September 22, 2025 9:32 AM
19
جموں و کشمیر میں، کئی زمروں کے حفاظتی انتظامات کے دوران نو روزہ شاردیہ نَوراتری کا تہوار پوری مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوا۔
جموں و کشمیر میں، کئی زمروں کے حفاظتی انتظامات کے دوران نو روزہ شاردیہ نَوراتری کا تہوار پوری مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوا۔ شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں روزانہ 45 ہزار سے زیادہ یاتری، درشن کے لیے آتے ہیں۔ شری ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ نے نَوراتری کے دوران لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد کے پیشِ نظر یاتریوں کی آسانی کے لیے کٹرہ ریلوے اسٹیشن پر رجسٹریشن کے نئے کاؤنٹرز قائم کیے۔ کٹرہ میں ماتا ویشنو دیوی مندر کو دیسی اور غیر ملکی پھولوں سے سجایا گیا ہے اور اِس موقعے پر بھون کے علاقے میں ب...