February 21, 2025 9:50 AM

views 24

جموں -سری نگر قومی شاہراہ کو بانیہال-قاضی گُنڈ سیکشن پر برفباری اور رام بَن اور بانیہال کے درمیان سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کل شام بند کر دیا گیا۔

جموں -سری نگر قومی شاہراہ کو بانیہال-قاضی گُنڈ سیکشن پر برفباری اور رام بَن اور بانیہال کے درمیان سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کل شام بند کر دیا گیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ شاہراہ پر عارضی طور پر ٹریفک روک دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ حالات بہتر ہونے اور سڑک راستہ صاف ہونے تک جموں -سری نگر قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔ لوگوں کو یہ صلاح دی گئی ہے کہ وہ سڑک کے بارے میں تازہ جانکاری ٹریفک پولیس کے ٹویٹر ہینڈل، فیس بُک پیج اور جموں، اُدھم پور، رام بَن اور...

February 14, 2025 9:33 AM

views 20

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں گزشتہ پانچ برس میں ترقی اور قومی شاہراہوں کے رکھ رکھاؤ پر 29 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کئے ہیں اور مرکز کے زیر انتظام اس علاقے میں ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ سڑکیں تعمیر کی ہیں۔

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں گزشتہ پانچ برس میں ترقی اور قومی شاہراہوں کے رکھ رکھاؤ پر 29 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کئے ہیں اور مرکز کے زیر انتظام اس علاقے میں ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ سڑکیں تعمیر کی ہیں۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ایک سوال کے جواب میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پارلیمنٹ کو اس بارے میں مطلع کیا۔ مرکزی وزیر نے پارلیمنٹ کو یہ بھی بتایا کہ شاہراہوں کو چار لین والا کرنے اور کئی سرنگوں کی تعمیر سمیت مختلف اہم پروجیکٹوں سے جموں وکشمیر می...