ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:35 AM

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام   5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔ 

جموں و کشمیر میں، لوگوں کی سلامتی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تیاری کو بڑھانے کے مقصد سے کشمیر اور جموں کے SDRF اور سوِل ڈیفینس کے ڈائریکٹوریٹ آج شام   5 بجے ایک جامع دفاعی موک ڈرِل کا اہتمام کریں گے۔  جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر سائرن بجا کر ایمرجنسی الرٹ جاری کیے جائیں گے...