May 16, 2025 10:05 AM
بھارتی مسلح افواج کے تئیں یکجہتی اور ملک کیلئے حب الوطنی کے جذبے کا پُرجوش اظہار کرنے کی خاطر کَل شام جموں میں تقریباً 10 ہزار شہریوں نے ایک بڑی ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔
بھارتی مسلح افواج کے تئیں یکجہتی اور ملک کیلئے حب الوطنی کے جذبے کا پُرجوش اظہار کرنے کی خاطر کَل شام جموں میں تقریباً 10 ہزار شہریوں نے ایک بڑی ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔ Citizens for National Security کے بینر کے تحت اِس یاترا کا اندرا چوک میں JDA پارکنگ سے آغاز ہوا اور یہ جموں پریس کلب پر جاکر خ...