October 18, 2024 3:02 PM

views 26

جموں و کشمیر میں، مرکز کے زیر انتظام علاقے کی حکومت نے نئے مقررہ وزیروں کے قلمدانوں کا اعلان کردیا ہے۔

جموں و کشمیر میں، مرکز کے زیر انتظام علاقے کی حکومت نے آج، نئے مقررہ وزیروں کے قلمدانوں کا اعلان کردیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ راج بھون سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر انتظامیہ میں مختلف وزیروں کی محکمہ جاتی ذمہ داریوں کا خاکہ پیش کیا۔ نائب وزیراعلیٰ سریندر کمار چودھری، پبلک ورکس R&B، صنعتوں اور تجارت، کانکنی، محنت و روزگار، ترقی اور ہنرمندی کے فروغ کے محکموں کے انچارج ہوں گے۔ سکینہ مسعود اِتّو، صحت اور طبی تعلیم، اسکول تعلیم، اعلیٰ تعلیم اور سماج...