November 29, 2025 9:22 AM
12
جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے شاعروں، قلمکاروں سے کہا ہے کہ وہ کشمیر وادی میں نوجوانوں کو شدت پسند بنانے اور تقسیم کرنے جیسی علیحدگی پسندانہ کوششوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد کی طاقت کو مستحکم کریں۔
جموں و کشمیر میں، لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے شاعروں، قلمکاروں سے کہا ہے کہ وہ کشمیر وادی میں نوجوانوں کو شدت پسند بنانے اور تقسیم کرنے جیسی علیحدگی پسندانہ کوششوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد کی طاقت کو مستحکم کریں۔ جناب سنہا نے کل جموں یونیورسٹی کے جنرل Zorawar سنگھ آڈیٹوریم میں Power Grid Corporation of India لمیٹڈ کی طرف سے منعقدہ کوی سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اپنے خطاب میں لیفٹننٹ گورنر نے ملک کی تعمیر میں ادب کے رول پر روشنی ڈالی۔ انھوں نے شاعروں پر زور دیا کہ وہ اپنے اظہارِ خیال کے...