February 8, 2025 9:47 AM

views 10

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ضلع انتظامیہ اورمحکمہئ سیاحت اور آرمی و Tejas ایک پہل، فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا آغاز قومی ترانے سے کیا جائے گا، جس کے بعد ایک ثقافتی پروگرام پیش کیا جائے گا۔ فیسٹیول کومزید پُرجوش بنانے کے لیے ترنگے کی ایک پرچم ریلی کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Gulshan Raina فیسٹیول میں مختلف سرگرمیاں انجام دی جائیں گی جن میں گلو...