August 16, 2025 9:31 AM
جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، Chisoti میں بادل پھٹنے کے تباہ کُن حادثے سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کے لیے کشتواڑ پہنچے۔
جموں و کشمیر میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، Chisoti میں بادل پھٹنے کے تباہ کُن حادثے سے متاثرہ لوگوں سے ملنے کے لیے کشتواڑ پہنچے۔ اِس ناگہانی آفت میں کم سے کم 60 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ عمر عبداللہ نے مقامی لوگوں سے بات چیت کی، جنہوں نے سرِ دست تباہی اور درپیش چیلنجوں کی ...