February 23, 2025 10:22 AM
21
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں کشمیر کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’سرکاری نوکری‘ کی ذہنیت سے آگے بڑھیں اور صنعت کاری کے امکانات تلاش کریں۔
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں کشمیر کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’سرکاری نوکری‘ کی ذہنیت سے آگے بڑھیں اور صنعت کاری کے امکانات تلاش کریں۔ انہوں نے معاشی ترقی میں اِسٹارٹ اَپس کے امکانات پر زور دیا۔ کل جموں میں خواتین کے گورنمنٹ کالج میں قومی اِسٹارٹ اَپ فیسٹیول کا افتتاح کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے زراعت پر مبنی اِسٹارٹ اَپس کی کامیابی کو نمایاں کیا، خاص طور سے پَرپَل انقلاب کو، جس نے Lavender کی کھیتی کے ذریعہ تین ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو لاکھوں روپئے کمانے کے قابل بنایا ہے۔ انہوں نے 45 ...