June 4, 2025 9:39 AM

views 18

جموں کشمیر کے رجوری ضلعے کو ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ JSJB ابھیان کے تحت، شمال مشرق اور پہاڑی ضلعوں کے زمرے میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔

جموں کشمیر کے رجوری ضلعے کو ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ JSJB ابھیان کے تحت، شمال مشرق اور پہاڑی ضلعوں کے زمرے میں دوسرا مقام حاصل ہوا ہے۔ JSJB بھارتی حکومت کی اہم Catch the Rain یعنی بارش کے پانی کو محفوظ کرو مہم کا ایک بڑا حصہ ہے۔ رجوری کو دوسرا مقام دیئے جانے سے یہ ضلع، بھارت کے اُن سرکردہ ضلعوں میں شامل ہوگیا ہے جہاں لوگوں نے پانی کا تحفظ کیا ہے اور Catch the Rain: Where it Falls, When it Falls پہل کے تحت، ایک مثالی ضلعے کے طور پر ابھرا ہے۔ قومی سطح کی ایک جائزہ میٹنگ میں جو کَل منعقد کی گئی۔  جل ...