March 14, 2025 9:44 AM March 14, 2025 9:44 AM
8
جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔
جموں وکشمیر سرکار نے چھٹے پے کمیشن کے تحت ملازمین اور پنشن یافتگان کے مہنگائی بھتے میں اضافہ کرتے ہوئے بنیادی تنخواہ اور پنشن کو 239 فیصد سے بڑھا کر 246 فیصد کردیا ہے۔ خزانے کے محکمے کے ایک حکم کے مطابق وہ ملازمین، جو اب بھی نظرثانی شدہ سے پہلے کے چھٹے پے کمیشن کے اسکیل کے تحت تنخواہ پارہے تھے، انہیں نظرثانی شدہ مہنگائی بھتہ دیا جائے گا۔ اس حکم میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2024 سے لے کر فروری 2025 تک کے بقایا جات کی ادائیگی بھی مارچ 2025 میں کی جائے گی۔ مارچ 2025 کے بعد نظرثانی شدہ مہنگائی بھتے کو ...