ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 2:54 PM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں شہر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وہ بچاؤ اور بحالی کے کام کا جائزہ لیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج جموں کے اپنے دورے کے دوران، جموں میں وِکرم چوک اور Tawi پُل سے ملحقہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیر داخلہ آج ضلع کے سب سے زیادہ متاثرہ گاؤں Manguchak بھی جائیں گے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزی...