March 6, 2025 9:35 AM March 6, 2025 9:35 AM

views 11

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، جن کے پاس خزانے کا محکمہ بھی ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں اقتصادی جائزہ پیش کریں گے۔ اسمبلی میں جناب عبداللہ کے ذریعے عام بجٹ پیش کیے جانے سے ایک دن قبل آج ایوان میں سال 2024-25 کا اقتصادی جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔