December 17, 2025 9:39 AM December 17, 2025 9:39 AM
1
جموں کشمیر آج اپنی پہلی بین الاقوامی بھارتی طرز کی کُشتی یا دنگل اور رستم جموں کشمیر خطاب 2025 کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔
جموں کشمیر آج اپنی پہلی بین الاقوامی بھارتی طرز کی کُشتی یا دنگل اور رستم جموں کشمیر خطاب 2025 کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ یہ مقابلے جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ کھیل کے اس بڑے مقابلے میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور قومی دنگل اسٹارز حصہ لیں گے، جو رستم جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے مقابلہ کریں گے۔ اس میں قومی اور بین الاقوامی پہلوانوں کے ساتھ Open-Category مقابلے بھی ہوں گے۔ اس چیمپئن شپ میں بھارت، ایران اور بہت سے دیگر ملکوں کے پیشہ ور پہلوان ایک ساتھ نظر آئیں گے، جو اسے مرکز کے زیر ان...