December 20, 2025 10:04 AM December 20, 2025 10:04 AM
9
جموں و کشمیر میں رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے پہلی مرتبہ بین الاقوامی بھارتی کُشتی، دنگل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
جموں و کشمیر میں رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے پہلی مرتبہ بین الاقوامی بھارتی کُشتی، دنگل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ یہ دنگل آج جموں کے مشہور مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دنگل میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور قومی دنگل کھلاڑی، رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ دنگل میں بھارت، ایران اور دیگر کئی ملکوں کے پیشہ ور پہلوان یکجا ہوں گے، جس کی وجہ سے یہ اب تک کا سب سے بڑا کُشتی مقابلہ ہوگا۔ اس کا اہتمام مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر نے کیا ہے۔ اس انعقاد کا مقصد...