March 12, 2025 10:09 AM March 12, 2025 10:09 AM

views 7

جموں و کشمیر سرکار نے چناؤ حلقے کے ترقیاتی فنڈ اسکیم کے تحت اسمبلی کے ہر ممبر کے لیے تین کروڑ روپے سالانہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جموں و کشمیر سرکار نے چناؤ حلقے کے ترقیاتی فنڈ اسکیم کے تحت اسمبلی کے ہر ممبر کے لیے تین کروڑ روپے سالانہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس فیصلے سے متعلقہ ارکانِ اسمبلی  اپنے اپنے چناؤ حلقوں میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کی سفارش اور اُن پر عمل در آمد کی نگرانی کر سکیں گے۔ مذکورہ فنڈ کا استعمال بنیادی ڈھانچے کی ترقی، عوامی بہبود کے پروجیکٹوں اور لازمی خدمات کے لیے کیا جائے گا۔x