ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:13 AM

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی اور اس کے ماخذ کے خلاف فیصلہ کُن جنگ کی حمایت کرتے ہیں، لیکن انہوں نے وادی میں لوگوں کو بے گھر کرنے والے کسی بھی غلط اقدام کے خلاف احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی اور اس کے ماخذ کے خلاف فیصلہ کُن جنگ کی حمایت کرتے ہیں، لیکن انہوں نے وادی میں لوگوں کو بے گھر کرنے والے کسی بھی غلط اقدام کے خلاف احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔ جناب عمر عبداللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد یہ بیا...