ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 9:40 AM

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ نوکریوں میں بھرتی کے لیے ریزرویشن کے پیچیدہ معاملے کی جانچ کے لیے تشکیل دی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کو اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے لیے 6 ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ نوکریوں میں بھرتی کے لیے ریزرویشن کے پیچیدہ معاملے کی جانچ کے لیے تشکیل دی گئی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کو اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے لیے 6 ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بیان اُس وقت دیا، جب حکومت نے قانون ساز اسمبلی میں ...