ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 20, 2025 11:17 AM

جموں و کشمیر کے، اسکولی تعلیم کے ریاستی بورڈ نے 10ویں اور گیارہویں کلاس کے ملتوی شدہ امتحانات کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔

جموں و کشمیر کے، اسکولی تعلیم کے ریاستی بورڈ نے 10ویں اور گیارہویں کلاس کے ملتوی شدہ امتحانات کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ اطلاع نامے کے مطابق 10ویں کلاس کے سیکنڈری اسکول امتحانات اور 11 ویں کلاس کے لیے ہائر سیکنڈری امتحانات حصہ اول، سیشن سالانہ (پرائیویٹ) سال میں دو بار ہ...