November 24, 2025 9:41 AM

views 34

جموں و کشمیر میں آج چونے کی کان کے بلاکوں کی، ابھی تک کی سب سے پہلی نیلامی شروع کی جائے گی۔

جموں و کشمیر میں، چونے کی کان کے بلاکوں کی اب تک کی سب سے پہلی نیلامی آج باقاعدہ طور پر شروع کی جائیگی۔ یہ نیلامی دوپہر کو جموں کے کنونشن سینٹر میں منعقد کی جائے گی، جس کی قیادت کوئلے اور کانوں کے وزیر جی کشن ریڈّی  کریں گے۔ اس تقریب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نیز نائب وزیر سریندر چودھری شرکت کریں گے، جس سے مرکز-ریاست شراکت داری کی بھرپور عکاسی اور خطّے کیلئے اس قدم کی اہمیت اُجاگر ہوگی۔ چونے کی کان کے کُل 7 بلاک، جو تقریباً 314 ہیکٹیئرز کے رقبے پر مشتمل ہیں، نیلامی کیلئے نشان زد کیے گئے ہیں۔ یہ...