ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 14, 2025 9:22 AM

view-eye 2

جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلع کے Bani اسمبلی حلقے میں تحصیل Lohai Malhar کے رہنے والے Bachiter Singhکی بیٹی Anekha Devi کو آئندہ ہونے والے نابینا خواتین کے عالمی کپ کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے کھٹوعہ ضلع کے Bani اسمبلی حلقے میں تحصیل Lohai Malhar کے رہنے والے Bachiter Singhکی بیٹی Anekha Devi کو آئندہ ہونے والے نابینا خواتین کے عالمی کپ کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے لیے یہ ایک فخر کا لمحہ ہے۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے خ...