May 29, 2025 9:48 AM May 29, 2025 9:48 AM

views 13

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کام کاج سے متعلق ضابطوں اور طرزِ عمل کے مطابق مختلف طرح کے کام کاج کی نگرانی کے لیے مالی امور کے تین پینل سمیت ایوان کی 9 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

جموں و کشمیر اسمبلی کے اسپیکر نے کام کاج سے متعلق ضابطوں اور طرزِ عمل کے مطابق مختلف طرح کے کام کاج کی نگرانی کے لیے مالی امور کے تین پینل سمیت ایوان کی 9 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ حکمراں نیشنل کانفرنس کی زیر قیادت اتحاد کے ارکانِ اسمبلی 6 کمیٹیوں کی صدارت کریں گے، جبکہ بقیہ تین کمیٹیوں کے سربراہ اپوزیشن ارکان ہوں گے۔ ×

April 29, 2025 9:51 AM April 29, 2025 9:51 AM

views 13

 جموں و کشمیر اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کرکے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت  کی ہے۔

  جموں و کشمیر اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ سخت الفاظ کی ایک قرارداد میں اسمبلی نے اِس واقعے پر غم و غصہ کا اظہار کیا اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں خلل ڈالنے اور ملک اور جموں و کشمیر کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے ناپاک عزائم کو شکست دینے کےلیے پختہ عزم کے ساتھ لڑنے کا عہد کیا۔ یہ قرارداد زبانی ووٹ سے منظور کرلی گئی۔ اِسے اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری نے پیش کیا تھا. مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار س...

April 10, 2025 9:54 AM April 10, 2025 9:54 AM

views 11

جموں و کشمیر میں جموں کے ضلعی انتخابی دفتر نے 77نگروٹا اسمبلی حلقے میں جاری خصوصی  Summary Revision (SSR) 2025  کے تحت فارم 7، 6 اور 8 کی تقسیم کے لیے گھر گھر جاکر مہم کا آغاز کیا۔

جموں و کشمیر میں جموں کے ضلعی انتخابی دفتر نے 77نگروٹا اسمبلی حلقے میں جاری خصوصی  Summary Revision (SSR) 2025  کے تحت فارم 7، 6 اور 8 کی تقسیم کے لیے گھر گھر جاکر مہم کا آغاز کیا۔ آکاشوانی جموں کے ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ یہ مشق بوتھ سطح کے افسروں Blo's  کے ذریعے    اہل ووٹروں کی شمولیت اور پورے حلقے میں انتخابی تفصیلات کی تصحیح کے لیے کی جا رہی ہے۔x