May 30, 2025 9:46 AM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کے سکیورٹی حالات اور سالانہ امرناتھ یاترا کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل رات جموں میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب امت شاہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ اُنہیں یاترا کیلئے کیے جانے والے سکیورٹی اقدامات کی جانکاری دی گئی۔ جناب امت شاہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے دو دن کے دورے پر کل شام جموں پہنچے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V/C - Gulshan Raina اس میٹنگ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور 3 جولائی کو شروع ہونے والی امرن...

April 23, 2025 9:37 AM

views 24

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سری نگر میں اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی جائزہ میٹنگ کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے Pahalgam میں اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ کی۔ جناب امت شاہ آج لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کے ہمراہ اُس مقام کا دورہ کریں گے جہاں دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا۔ امید ہے کہ وہ عینی شاہدین سے بھی ملیں گے اور اُن اسپتالوں میں جائیں گے جہاں زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔ جناب امت شاہ کَل رات سری نگر پہنچے اور سیدھے  راج بھون گئے۔ V/C Tariq اس سے پہلے وزیر داخلہ نے اِس واقعے پر ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے متعلقہ حکام کے ساتھ میٹنگ کی۔ جناب امت شاہ نے اِس واقعے پر دکھ کا ...